رائے بیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک سفید، خوشبو دار، چنبیلی سے زیادہ پنکھڑیوں کے پھول کا بیل نما پودا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک سفید، خوشبو دار، چنبیلی سے زیادہ پنکھڑیوں کے پھول کا بیل نما پودا۔